میڈیکل سرٹیفیکیٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی مریض کی صحت یا بیماری کی بابت صداقت نامہ (عموماً ملازمت کے زمانے میں)، طبی تصدیق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی مریض کی صحت یا بیماری کی بابت صداقت نامہ (عموماً ملازمت کے زمانے میں)، طبی تصدیق۔